وزیراعظم اورصدرمملکت میں ٹیلی فونک رابطہ

0
164
وزیراعظم اورصدرمملکت میں ٹیلی فونک رابطہ

ہاٹ لائن نیوز: وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جسمیں وزیر اعظم نے صدرآصف زرداری کی صحت کے بارے میں استفسار کیا۔

تفصیلات کیمطابق ، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کاجمعہ کےروز ٹیلیفونک رابطہ ہواہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران آصف علی زرداری کی صحت کےبارے میں استفسار کیا ، صدرکی صحتیابی کیلئے دعا کی اور انکے لئے نیک خواہشات کابھی اظہارکیا۔

اس موقع پر ، وزیر اعظم شہباز شریف نےکہاکہ اللہ تعالی آپکو جلد سے جلدصحتیاب کرے، پوری قوم آپکی صحت کیلیے دعاکررہی ہے۔

Leave a reply