ورلڈ کپ ، بھارت نے اہم فیصلہ کر لیا

0
84

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں تبدیلی کی گئی ہے، شبمن گل کی پلیئنگ الیون میں ایشان کشن کی جگہ واپسی ہوئی ہے۔

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے کوئی دباؤ نہیں تاہم فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

Leave a reply