ورلڈ ملٹری گیمز، پاکستان نے 4 تمغے جیت لیے

0
180
ورلڈ ملٹری گیمز، پاکستان نے 4 تمغے جیت لیے

ہاٹ لائن نیوز : وینزویلا میں ورلڈ ملٹری گیمز میں پاکستان نے چار تمغے جیت لیے۔معید بلوچ اور محمد اختر نے 2 ، 2 میڈلز حاصل کیے ہیں۔

معید بلوچ نے 200 میٹر میں چاندی اور 400 میٹر میں گولڈ جبکہ محمد اختر نے 10000 میٹر میں سلور اور 5000 میٹر میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

Leave a reply