ورلڈریسلنگ انٹرٹینمنٹ کی سابق سی ای او ٹرمپ انتظامیہ میں شامل

ہاٹ لائن نیوز : ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ جی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمہ تعلیم کی سربراہی کیلیے نامزد کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے منگل کو 76 سالہ لنڈا میک میہن کو محکمہ تعلیم کی سربراہی کےلیے نامزد کیا۔ میک میہن تعلیم کو بہتر بنانیکی کوششوں کی قیادت کرینگی ۔









