وجے اور تمناکی علیحدگی کی اہم وجہ سامنےآگئی؟

0
213
وجے اور تمناکی علیحدگی کی اہم وجہ سامنےآگئی؟

وجے اور تمناکی علیحدگی کی اہم وجہ سامنےآگئی؟

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی میڈیانےتصدیق کی ہے کہ تمنا بھٹیا اور وجے ورما نے اپنے رومانٹک تعلقات کوختم کردیا ہے اور یہ فیصلہ باہمی رضامندی کے ذریعہ کیاگیاہے۔ اگرچہ دونوں اب بھی اچھے دوست رہینگے لیکن انکے مابین تعلقات اب ختم ہوچکےہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمنا بھٹیا نے جلدہی شادی کی خواہش کااظہار کیا تھا ، لیکن وجےورما اس فیصلے کےحق میں نہیں تھے ، لہذا اسنے اس فیصلےسےانکار کردیا ، جسنے انکے مابین اختلافات کوتیزکردیا اور بالآخریہ بات علیحدگی کاباعث بنی۔

Leave a reply