
ہاٹ لائن نیوز : پاکپتن میں واٹس ایپ گروپ میں فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، یہ مقدمہ ایڈمن اور تین ممبرز پر درج کیاگیا ہے ۔
مذہبی فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے پر واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن اور 3 ممبر کے خلاف تھانہ سٹی عارف والا میں 295A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔










