واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی

0
129
واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی

واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک چھ میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت کریم اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ایک اور حادثے میں سعید آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں سیکٹر ای-8 میں واٹر ٹینکر ڈرائیور گاڑی کو ریورس کرتے ہوئے قریب بیٹھے بزرگ شہری کو کچل دیا، پچھتر سالہ عارف موقع پر ہی دم توڑ گیا، ڈرائیور ٹینکر کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

Leave a reply