
ہاٹ لائن نیوز : دادو میں والد کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔
واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شناخت فائزہ چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لڑکی کے والد پستول صاف کر رہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی۔







