
ہاٹ لائن نیوز : جوہر ٹاؤن میں بیوی سے جھگڑے کے دوران باپ نے اپنے 3 ماہ کے بیٹے کو زمین پر پٹخ کر قتل کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ بچے کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے ماریہ کی درخواست پر مظہر اور اس کی بہنوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم فرار ہے جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔









