نیہاککڑ نےپاکستانیوں سے اپنی محبت کااظہار کردیا

0
192
نیہاککڑ نےپاکستانیوں سے اپنی محبت کااظہار کردیا

ہاٹ لائن نیوز : نیہا ککڑ نے ایک پریس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مداحوں کیلیے اپنی تعریف شیئر کی۔

نیہا ککڑ نے کہاہےکہ وہ جہاں بھی پاکستانیوں سے ملی ہیں پاکستانی مداحوں نے انہیں بہت پیاردیاہے۔

انہوں نے یہ بھی کہاہےکہ وہ پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کیساتھ کام کرنا پسند کرینگی۔ عاصم کے گانے پہلے بھی بالی ووڈ فلموں میں چل چکے ہیں۔

Leave a reply