نیٹ میٹرنگ صارفین سےخریدی گئی بجلی کےٹیرف میں کمی

0
216
نیٹ میٹرنگ صارفین سےخریدی گئی بجلی کےٹیرف میں کمی

نیٹ میٹرنگ صارفین سےخریدی گئی بجلی کےٹیرف میں کمی

ہاٹ لائن نیوز : نیٹ میٹرنگ صارفین سےخریدی گئی بجلی کےنرخوں میں کمی واقع ہونیکا امکان ہے۔

ذرائع کیمطابق ، حکومت نےپاورپرچیزنگ کے حوالے سے آئی ایم ایف کیساتھ ایک اہم منصوبہ شیئرکیا ہے ، جسکے مطابق یہ بجلی نیٹ میٹرنگ سے10روپےفی یونٹ خریدی جائیگی۔

اس منصوبے کیمطابق ، پہلے نیٹ میٹرنگ صارفین سے پیدا ہونیوالی بجلی 27 روپے میں خریدی جارہی تھی ، جسکے بعد آئی ایم ایف کیساتھ مشترکہ منصوبہ اب 17 روپےسےکم کرکے10روپے فی یونٹ تک تیارکیاجارہاہے۔

Leave a reply