نیو جرسی کے جنگلات میں خوفناک آگ لگ گئی

0
211
نیو جرسی کے جنگلات میں خوفناک آگ لگ گئی

نیو جرسی کے جنگلات میں خوفناک آگ لگ گئی

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے ریاست نیوجرسی کے علاقے پائن لینڈز کے جنگلات میں لگی آگ 20 سال میں سب سے بڑی آگ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، یہ آگ بارہ ہزار پانچ سو ایکٹر سے زیادہ رقبہ پر پھیل چکی ہے اور اس پر چالیس فیصد تک قابو پایا جا چکا ہے، آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی، آگ سے قریبی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی، ریاست کی گورنر تاہیشہ وے نے جنگلات میں آتشزدگی کے سبب علاقے میں ہنگامی حالت نافذ کی ہے۔

Leave a reply