نیوزی لینڈ کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی

0
170
نیوزی لینڈ کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی

نیوزی لینڈ کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 359 رنز سے کامیابی حاصل کر لی، ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 125 رنز پر آوٹ ہوئی جبکہ نیوزی لینڈ نے جارحانہ کھیلتے ہوئے پہلی اننگ میں 601 رنز پر ڈیکلیئرڈ کر دی۔

زمبابوے کی ٹیم نے دوسری اننگز میں بھی مایوس کن کارکردگی دکھائی اور پوری ٹیم 117 رنز پر ڈھیر ہوئی، اس طرح نیوزی لینڈ نے ایک اننگز اور 359 رنز سے زمبابوے کو شکست دی۔

Leave a reply