
ہاٹ لائن نیوز : 3 -میچ کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دیدیا ۔ فاسٹ بولر عاکف جاوید نے پاکستان کیجانب سےدو کھلاڑیوں کو نشانہ بنایاجبکہ محمد عرفان خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں
میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 344 رنز بنائے ، جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور نیوزی لینڈ کو بلے بازی کیلیےدعوت دی۔









