نیتن یاہو کوامریکی صدر نےکھری کھری سنادی

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو کھری کھری سنادی جبکہ ساتھ ہی خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
امریکی صدر نے نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان سے جھوٹ نہ بولیں اور نہ ہی ان کی بے عزتی کریں۔
جو بائیڈن نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کیلیے فوری اقدامات کیے جائیں۔









