نیتن یاھونےغزہ پر پھر آگ برسادی

0
170
نیتن یاھونےغزہ پر پھر آگ برسادی

ہاٹ لائن نیوز : خون کے پیاسے نیتن یاھو نے دوبارہ غزہ پر آگ کی بارش کردی۔ 48 گھنٹوں میں ، 130 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ غزہ شہر میں راتوں رات ایک بم دھماکے میں پانچ بچے ہلاک ہوگئے۔ اسی خاندان کے آٹھ افراد ملبے کے نیچے دب گئے۔

غزہ کیساتھ ، اسرائیل نے جنوبی لبنان پر بھی وحشیانہ حملے کیے ، جس میں ایک شہری شہید، تین زخمی ہوئے۔

لبنانی حکام کیمطابق ، اسرائیلی طیاروں نےکئی دیہاتوں کو نشانہ بنایا۔

Leave a reply