نیب ریفرنس پرویز الہی پر اج بھی فرد جرم نہ لگ سکی۔

0
170
نیب ریفرنس پرویز الہی پر اج بھی فرد جرم نہ لگ سکی۔

احتساب عدالت لاہور

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس
احتساب عدالت میں پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف نیب
ریفرنس پر سماعت
احتساب عدالت نے پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کیخلاف ریفرنس پر سماعت 15 مئی تک ملتوی کر دی

پولیس کی لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے باعث پرویز الٰہی کو پیش نہیں کیا گیا
محمد خان بھٹی کو امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پیش نہیں۔ کیا
پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کے جیل وارنٹ پیر عدالت میں پیش کیے گیے

وکلاء ہڑتال کے باعث احتساب عدالت نے سماعت مؤخر کر دی
احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا
م
احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی
گزشتہ سماعت پر چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا تھا

پرویز الٰہی گزشتہ دنوں جیل کے واش روم میں گر گئے تھے جس سے ان کی پسلی فریکچر ہوئی میڈیکل رپورٹ
پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پرویز الٰہی کو سفر کرنے سے روک رکھا ہے میڈکل رپورٹ
احتساب عدالت نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے
نیب نے مونس الہی کے اثاثہ جات منجمد کرنے کی رپورٹ جمع کرا رکھی ہے
نیب ریفرنس میں پرویز الہی اور مونس الہی سمیت 14 ملزمان نامزد ہیں

نیب لاہور نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے
پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا نیب ریفرنس

پرویز الہی نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا نیب ریفرنس

Leave a reply