نیا ہیلی کاپٹر خریدنےسےمتعلق کےپی کےحکومت کااہم فیصلہ

0
173
نیا ہیلی کاپٹر خریدنےسےمتعلق کےپی کےحکومت کااہم فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے کچھ دن قبل ہیلی کاپٹر کے حادثے کےبعدایک نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف سکریٹری کے پی شہاب علی شاہ نے ایک نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کے فیصلے کی تصدیق کی اور کہا کہ قدرتی آفات سمیت دیگر کاموں میں ہیلی کاپٹروں کی ضرورت ہے۔

شہاب علی شاہ نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس ایک ہیلی کاپٹر باقی ہے ، لہذا اس نے ایک اور ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیا۔

Leave a reply