نو منتخب پوپ کا پہلے عوامی اجتماع سے خطاب

نو منتخب پوپ کا پہلے عوامی اجتماع سے خطاب
نئے منتخب پوپ لیو چہاردھم پری ووسٹ نے اپنے پہلے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ ’’امید ہے میرا انتخاب کیتھولک چرچ کو دنیا کی تاریک شب میں روشنی لانے میں مدد دے گا۔‘‘
انھوں نے خطاب کے دوران کہا ’’پورے کیتھلک چرچ کے لیے ایک دیانت دار منتظم بننے کی کوشش کروں گا، چرچ کو اپنی شناخت اپنے ارکان کے تقدس سے کرنی ہو گی، نہ کہ چرچ کی عمارتوں کی عظمت سے۔‘









