نو سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم

0
186
نو سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم

لاہور سیشن کورٹ,

اینٹی ریپ کیس کا بڑا فیصلہ جاری
نو سالہ بچی سے زیادتی کے کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا کا حکم
ملزم کے خلاف تھانہ گجر پورہ مقدمہ درج تھا۔
مقدمہ 2022 میں درج ہوا تھا۔
نو سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا ۔

مقدمہ والدین کی مدعیت میں درج کرایا گیا تھا۔
ایڈیشنل سیشن گل عباس صاحب نے تمام تر شواہد اور گواہوں کی روشنی میں ملزم کو سزا کا حکم سنایا۔
اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رضیہ منیر نے ملزم کے خلاف شہادتیں پیش کیں۔
ملزم کے خلاف تمام تر شواہد موجود ہیں۔
میڈیکل کی رپورٹ سے جرم سے ثابت ہے۔

Leave a reply