نوکری پیشہ ارمغان کروڑپتی کیسےبن گیا؟

0
162
نوکری پیشہ ارمغان کروڑپتی کیسےبن گیا؟

ہاٹ لائن نیوز : مصطفیٰ عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کی گرفتاری کےبعد انتہائی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

ایف آئی اے کیمطابق ، ملزم ارمغان نےاپنےکال سینٹرسےپہلے دونجی کمپنیوں میں کام کیاہے۔ دونوں کمپنیوں کےحوالےسےڈیٹااکٹھا کیاجارہاہے۔

ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ متعلقہ حکام سےملزم ارماغان اور اسکےساتھیوں کےاکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئےرابطہ کیاجارہاہے۔ ارمغان کےمکمل بینک اکاؤنٹس اورمنی ٹریل کی بھی جانچ پڑتال جاری ہے۔

Leave a reply