
نوٹوں پر پنسل سے لکھنے پر پابندی
اسٹیٹ بینک نے نوٹوں پر پین سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگا دی ہے، اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے مالی سال 26-2025کے آغاز پر 1 جولانی سے جس نوٹ پر بھی پین کی لکھائی موجود ہو گی، وہ نوٹ قبول نہیں ہو گا، پین کے استعمال سے نوٹوں کی خوبصورتی پر اثر پڑتا ہے، پین کی لکھائی والے تمام نوٹوں کو تیس جون تک اسٹیٹ بینک میں جمع کرایا جاسکتا ہے، جس کے بعد پین کی لکھائی والے نوٹ وصول نہیں ہوں گے۔









