نواز شریف 7 ماہ بعد دوبارہ لندن روانہ

0
193
نواز شریف 7 ماہ بعد دوبارہ لندن روانہ

نواز شریف 7 ماہ بعد دوبارہ لندن روانہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہو گئے وہ وہاں پر قیام کے دوران طبی معائنہ کرائیں گے، وہ آج خصوصی پرواز کے ذریعے سے لندن روانہ ہوئے ہیں، نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز اور ذاتی معالج بھی لندن روانہ ہوئے ہیں، سابق وزیراعظم لندن میں قیام کے دوران مکمل طبی چیک اپ بھی کرائیں گے۔

نواز شریف تقریباً دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے اور عیدالاضحیٰ اپنے بیٹوں اور اہلخانہ کے ہمراہ وہیں کریں گے نواز شریف آج شام چھ بجے لندن پہنچیں گے، اس سے پہلے نواز شریف پچھلے سال اکتوبر میں لندن گئے تھے اور اب سات ماہ کے بعد دوبارہ لندن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

Leave a reply