
ہاٹ لائن نیوز : مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے رہنما کو حکمراں جماعت کا صدر نامزد کر دیا۔ مگر نواز شریف نے شہبازشریف کو قائم مقام صدر نامزد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کے انتخاب کے لیے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور دیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔









