نماز جمعہ کے وقت فائرنگ سے 3 افراد زخمی

0
125
نماز جمعہ کے وقت فائرنگ سے 3 افراد زخمی

نماز جمعہ کے وقت فائرنگ سے 3 افراد زخمی

سویڈن کے شہر اوری میں نماز جمعہ کے وقت مسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش ایا جب نمازی جمعہ پڑھ کر مسجد سے باہر آ رہے تھے، مسجد پر فائرنگ سے کم سے کم 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

زخمیوں میں سے 1 زخمی جاں بحق جبکہ باقی 2 کی حالت بھی تشویشناک بتائی گئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور تاحال گرفتار نہیں ہوا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے، شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ مسجد سے دور رہیں۔

Leave a reply