نشہ پی کر بیوی پر تشدد کرنےوالا شوہرگرفتار

0
185
نشہ پی کر بیوی پر تشدد کرنےوالا شوہرگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں جہاں گھریلو جھگڑوں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں پولیس کیجانب سے گرفتاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔

لاہورپولیس نےایک شہری کو بیوی پرتشدد کےالزام میں گرفتارکیاہے۔

پولیس کے مطابق شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی چار بچوں کی ماں مدد کیلیے تھانہ لوہاری گیٹ پہنچی تھی۔

Leave a reply