نشان حیدر کرنل شیر خان کی 26 ویں برسی

0
253
نشان حیدر کرنل شیر خان کی 26 ویں برسی

نشان حیدر کرنل شیر خان کی 26 ویں برسی

نشان حیدر کرنل شیر خان شہید کی 26 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، کیپٹن شیر خان شہید کی برسی کے موقع پر فیلڈ مارشل، ائیر چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس، نیول چیف اور افواجِ پاکستان کی طرف سے ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے، میجر جنرل انجم ریاض نے مزار پر حاضری دی اور قبر پر پھول چڑھائے۔

آئی۔ایس۔ پی۔ آر کے مطابق کرنل شیر خان دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے اور وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دی، وہ افواجِ پاکستان، وہ قوم کے لیے ایک عظیم مثال اور تحریک کا باعث ہیں، ان کی قربانی آج بھی ہر زندہ ہے اور آنے والی تمام نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، ہم عظیم ہیرو کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Leave a reply