ناکام ن لیگی امیدوار نعیم شہزاد کی حلقہ پی پی 155 کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر جواب طلب

0
189
ناکام ن لیگی امیدوار نعیم شہزاد کی حلقہ پی پی 155 کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل

ناکام ن لیگی امیدوار نعیم شہزاد کی حلقہ پی پی 155 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت
ٹربیونل نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے

جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور الیکشن ٹریبونل انتخابی عذرداری پر سماعت کی
الیکشن کمیشن کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی،موقف
الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی،موقف

الیکشن گنتی میں بڑی تعداد میں ووٹ کو مسترد قرار دیا گیا،موقف

غیر قانونی طور پر ووٹ مسترد کیے گئے،موقف
بڑی تعداد میں ووٹ مسترد کرنے کے باعث درخواست گزار کی جیت ہار میں تبدیل ہو گئی،موقف
الیکشن ٹریبونل حلقہ پی پی 155 میں دوبارہ گنتی کرنے کے احکامات جاری کرئے،استدعا

Leave a reply