نامعلوم بندوق برداروں نے لیویز تھانےپرحملہ کردیا

0
160
نامعلوم بندوق برداروں نے لیویز تھانےپرحملہ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : ابتدائی اطلاعات کیمطابق ، ذرائع نے بتایا کہ خضدار میں ایک اور بدقسمتی کاواقعہ پیش آیا۔ مسلح افرادنے لیویز پولیس اسٹیشن پرحملہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افرادنے پولیس اسٹیشن میں موجودتمام ہتھیاروں پرقبضہ کرلیا ، لیویز کے اہلکار بے بس کھڑےرہے۔

ذرائع کیمطابق ، پولیس اسٹیشن میں کھڑی پولیس کی گاڑیوں کوآگ لگانے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ، لیکن انتظامیہ کیجانب سےتاحال خاموشی ہے۔

Leave a reply