ہاٹ لائن نیوز : ڈی آئی خان میں ظفرآباد کالونی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا، ریسکیو ٹیم نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی ہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.