نازش جہانگیر کی بولڈ تصاویر : سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

0
224
نازش جہانگیر کی بولڈ تصاویر : سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

ہاٹ لائن نیوز : نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں، تصاویر میں انہیں بولڈ کپڑے پہنے ہوٹل میں کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصاویر شیئر کرنے کے بعد جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ان کے بولڈ کپڑوں کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ۔

کچھ صارفین نے ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا لباس دیگر اداکاراؤں کی طرح دن بدن چھوٹا ہوتا جا رہا ہے، اسی طرح کچھ صارفین نے ان سے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ کیا انہیں مختصر لباس پہننے کا معاوضہ ملتا ہے؟

Leave a reply