ناروے نے اسرائیل میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری ختم کر دی

0
84
ناروے نے اسرائیل میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری ختم کر دی

ناروے نے اسرائیل میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری ختم کر دی

ناروے کے 2 ٹریلین ڈالر کے سرمایہ کاری فنڈ نے اسرائیل سے تمام سرمایہ کاری معاہدے ختم کر دیے ہیں، اس فیصلے سے 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت بیشتر سرمایہ کاری منصوبے بند کیے گے ہیں، انہوں نے ایک ایسے اسرائیلی گروپ میں بھی سرمایہ کاری کی ہوئی تھی جو لڑاکا طیاروں کی مرمت اور فضائیہ کو مختلف خدمات فراہم کرتا ہے، ناروے نے اعلان کیا ہے کہ اب سرمایہ کاری صرف اسٹاک مارکیٹ میں مخصوص کمپنیوں تک محدود ہو گی۔

Leave a reply