نادرا نے عوام کو ایک اور سہولت دے دی

0
149
نادرا نے عوام کو ایک اور سہولت دے دی

نادرا نے عوام کو ایک اور سہولت دے دی

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کے لئے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، نادرا کی طرف سے جاری سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک۔ آئی۔ ڈی موبائل ایپ نادرا سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ بکنگ کا option جلد متعارف کروائے گی۔

فیز ون کے مطابق پاکستان بھر میں تینتالیس نادرا رجسٹریشن سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ کی یہ سہولت دستیاب ہو گی، آپ پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک آپ پاک آئی۔ ڈی ایپ کے ذریعے سے آپ انتہائی آسانی کے ساتھ نادرا کی دستاویزات کے لیے اپنی فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

Leave a reply