نابالغ افراد ریلیز کے لیے تیار، ٹریلر جاری

0
281
نابالغ افراد ریلیز کے لیے تیار، ٹریلر جاری

ہاٹ لائن نیوز : دیگر کئی فلموں کی طرح نبیل قریشی کی فلم ’’نابالغ افراد‘ بھی اس عید الاضحی پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

نابالغ افراد” کو “نامعلوم افراد” کی طرز پربنایا گیا ہے۔ لیکن اس بار فلم میں ایک نوجوان کاسٹ ہے، جس میں مائی ری فیم ثمر جعفری اور عاشر وجاہت مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں عدیل امجد نے بھی اہم کردار ادا کیاہے۔

Leave a reply