نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربنگلہ دیش پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کے دو دن کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچے۔
ڈھاکہ پہنچنے پر ، بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش کے سفیر اسد سلیم ، بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر، سکریٹری خارجہ نے اسحاق ڈار کا خیرمقدم کیا جبکہ اس موقع پر بنگلہ دیش کے دیگر عہدیدار موجود تھے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیشی حکومت کا دورہ کررہے ہیں ، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارڈھاکہ میں بنگلہ دیشی کی قیادت کیساتھ اہم ملاقاتیں کریںنگے۔









