نئے اسلامی سال کے آغاز پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان قتل

0
174
نئے اسلامی سال کے آغاز پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان قتل

نئے اسلامی سال کے آغاز پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان

عمانی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر سرکاری شعبے کے لیے اتوار 29 جون کو عام سرکاری تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث عوامی شعبے کو 3 دن کا طویل ویک اینڈ مل جائے گا، 29 جون 2025 کو نئے ہجری سال کی آمد پر سرکاری تعطیل ہو گی، دوسری طرف متحدہ عرب امارات نے بھی جمعہ ستائیس جون کو ہجری سال کے موقع پر 1 روزہ تنخواہ سمیت چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ سرکاری اور نجی شعبے دونوں کے لیے قابلِ اطلاق ہے۔

Leave a reply