نئی دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی نےاستعفیٰ دےدیا

0
136
نئی دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی نےاستعفیٰ دےدیا

ہاٹ لائن نیوز : نئی دہلی کی وزیر اعلی آتشی نےانتخابی نتائج کے اعلان کے ایک دن بعدہی استعفیٰ دیدیا۔

نئی دہلی کے انتخابات میں ، ہندوستان کے حکمران جماعت بی جے پی نے 70 میں سے 48 نشستوں میں کامیابی حاصل کی ، جب کہ عام آدھی پارٹی صرف 22 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی۔ وزیراعلی آتشی مارلینا نے آج گورنر وی کے سکسینا سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

گورنر وی کے سکسینا نے ہندوستانی دارالحکومت ، نئی دہلی میں ساتویں قانون ساز اسمبلی کوتحلیل کردیا ہے۔

Leave a reply