نئی دہلی اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

0
190
نئی دہلی اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی دارالحکومت ، نئی دہلی اور اسکے مضافاتی علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگیےہیں،جسکی وجہ سے شہری خوف سے گھروں سےباہرنکل گئے۔

پیر کی صبح دہلی میں 4.0 شدت کے زلزلے کےجھٹکےکو محسوس کیا گیا۔ زلزلےکامرکز جنوبی دہلی کے درگا بائی دیشمکھ کالج کے نام سےموجود ایک کالج کے قریب تھا۔

رپورٹ کیمطابق ، زلزلےکےجھٹکےصبح 5 بج کر36 منٹ پرمحسوس ہوئے ، جو زیر زمین 5 کلومیٹر دور تھا۔ دہلی کے لوگوں نےبتایا کہ جب زلزلہ آیاتوایک تیز آواز سنی گئی۔

Leave a reply