نئی خطرناک بیماری ایکس ای سی کی علامات کیا ہیں؟

0
260
نئی خطرناک بیماری ایکس ای سی کی علامات کیا ہیں؟

کورونا کی نئی قسم ایکس ای سی 27 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ اس خطرناک بیماری کی علامات بھی ظاہر ہو چکی ہیں۔

کورونا کی نئی قسم ایکس ای سی، ممکنہ طور پر بخار، گلے میں خراش اور کھانسی جیسی علامات کا سبب بن سکتی ہے۔ دیگر ممکنہ علامات میں سونگھنے کی حس کی کمی، بھوک میں کمی اور جسم میں شدید درد شامل ہیں۔

Leave a reply