
چوہدری پرویز الہی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
میری طبعیت ابھی ناساز ہے عدالت کے احترام میں آیا ہوں پرویز الہی
معزز جج کا حکم تھا بیماری کی حالت میں آنا پڑا پرویز الہی
مگر اب میری طبعیت میں بہتری ہورہی ہے
سر آج سے تین سال پہلے اسی عدالت میں اسی کرسی پر شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بیٹھے ہوئے تھے اور آج آپ صحافی کا سوال
شہباز شریف کو پیغام دو کہ وہ اس کرسی پر آکر بیٹھے جائیں اور میں وہاں چلا جاتا ہوں پرویز الہی کا مسکراتے ہوئے جواب
چوہدری پرویز الہی ملکی سیاست پر بات نہیں کرینگے وکیل عامر سعید راں
میرے لیگل ایڈوائزر بیٹھے ہیں باقی وہ آپکو بتائیں گے پرویز الہی کا جواب









