میلے میں آئے ہاتھی نے لوگوں اور گاڑیوں کو روندڈالا

0
154
میلے میں آئے ہاتھی نے لوگوں اور گاڑیوں کو روندڈالا

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی شہر بہار میں ایک میلے کے دوران ایک ہاتھی باہر نکل گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مشتعل ہاتھی نے بیچ بازار میں تقریباً دو گھنٹے تک تباہی مچائی اور کئی کاروں کو نقصان پہنچایا۔ واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

اس واقعے کی ایک ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی، جس میں ہاتھی کو تین افراد کے ساتھ ساحل سمندر کے بازار سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a reply