میرب علی کو کس نے دھوکہ دیا؟

0
197
میرب علی کو کس نے دھوکہ دیا؟

ہاٹ لائن نیوز : ماڈل میرب علی کا کہنا ہے کہ میں نے محبت میں کبھی دھوکہ نہیں دیا لیکن دوستی میں دھوکہ ضرور کھایا ہے۔

انکا کہنا ہے کہ وہ بہت مضبوط اعصاب کی مالک ہیں اور ہمیشہ بہادری سے آگے بڑھنے میں یقین رکھتی ہیں۔ وہ بعد میں ان لوگوں کو معاف کر دیتی ہے جنہوں نے اس پر ظلم کیا لیکن ساتھ ہی وہ کبھی نہیں بھولتی کہ انہوں نے اس کے ساتھ کیا کیا۔

واضح رہے کہ مارچ 2022 میں گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ ہانیہ عامر سے بریک اپ کے بعد اہل خانہ کی رضامندی سے اداکارہ میراب علی سے منگنی کی تھی۔

Leave a reply