میاں محمودالرشید نے عمران خان کے بیان کو مسترد کر دیا

0
141

میاں محمود الرشید کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

میاں محمود الرشید نے پی ٹی آئی کی جانب سے نئے انتخابات کی مخالفت کردی
نئے انتخابات کے حوالے سے پارٹی جو فیصلہ کرے گی وہ ہمیں قبول ہوگا
میری ذاتی رائے میں نئے انتخابات کی بجائے فارم 45 کھولنے پر زور دینا چاہیے
فارم 45 کھولے تو بہت سے حلقے ہمیں واپس ملے گے

میاں محمودالرشید کو جیل حکام کی جانب سے 9 مئی کے 5 مقدمات میں ٹرائل کے لیے انسدادہشت گردی عدالت کورٹ 3 میں پیش کیا گیاجہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے نئی الیکشن کروانے کی بات کو مسترد کر دیا

اور کہہ کہ نئے انتحابات کی ضرورت نہیں یہی فارم 45 کے تحت رزلٹ پر حکومت بنائی جائے

Leave a reply