مھجے اگر معذوری ہوئی تو حکومت ذمدار ہوگی سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی کمرہ عدالت گفتگو

0
243
مھجے اگر معذوری ہوئی تو حکومت ذمدار ہوگی سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی کمرہ عدالت گفتگو

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی فاضل جج سے مکالمہ
جناح اسپتال کے ڈاکٹر نے لکھا کر دیا ہے
کمرہ عدالت میں اپکی اواز چیمبر میں ارہی ہیں
یہاں سیاسی پوائنٹ سکورینگی نہ کریں

کیا اپکو یہاں سے انصاف نہیں مل رہا عدالت
پھر ایسے کرتے ہیں کہ جیل ٹرائل کے حکم ہوا ہے ہم وہ کروا دیتے ہیں اگر اپنےیہاں تقریریں کرنی ہے تو عدالت

میں احسان نہیں کر رہا جو اپکا ریلیف بنتا ہے وہی اپکو ملے گا عدالت
میں تکلیف ہوں اس وقت کندھا میں درد سے رات ساری اٹھا رہا عمر سرفراز چیمہ
میں نے سرجن کو چیک کروایا اسنے کہہ کہ اپکو جناح ہسپتال میں داخل ہونا پڑے گا عمر سرفراز چیمہ
مھجے ڈاکٹر نے ایڈمٹ ہونے کا کہہ تھا عمر سرفراز,چیمہ
عدالت نے جیل سپرڈینڈ کو حکم دے رہا ہوں کل تک اس پر عملدامد ہو عدالت

عمر سرفراز چیمہ کا کمرہ عدالت میں جیل حکام پر بھڑک اٹھے
یہ انتقام ہی لے رہے ہیں انیہں شرم نہیں کوئی حیا نہیں
جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر نے بھی چیک اپ کروانے کا کہہ ہے

جیل سپرڈینڈ کہہ رہا ہے چیک اپ کی ضرورت نہیں وہ کوئی ڈاکٹر ہے
مھجے اگر معذروی ہوگئی تو کون ذمدار ہے
دس بار درخواست دی ہے جج صاحب نے احکامات بھی جاری کیے لیکن عملدامد نییں ہوا
جیل حکام کہتے ہیں نانی بیھٹی ہوئی ہیں اوپر نہیں چیک اپ کروانا
میں اج عدالت میں ہوں جج صاحب بولآئیں سپرڈینڈ کو کہیں انہیں
عجیب مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے یہ انتقام ہی تو لے رہے ہیں

Leave a reply