مکہ مکرمہ : شدید بارش سے3 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : مکہ مکرمہ اور گردونواح میں شدید بارشوں کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق الموسم کے دیہی علاقے میں 3 افراد پانی کے ریلے میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔
سعودی محکمہ موسمیات کیمطابق عسیر، باحہ، جازان، مدینہ منورہ ، نجران میں بارش کا امکان ہے۔









