مٹیاری میں مال بردار ٹرین کی بوگیاں الٹ گئیں

0
170
مٹیاری میں مال بردار ٹرین کی بوگیاں الٹ گئیں

ہاٹ لائن نیوز : الہڈنوساند اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی 5 بوگیاں الٹ گئیں۔ مال بردار ٹرین کی بوگیاں الٹنے سے اپٹریک بند ہو گیا۔

اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ مشینری آنے کے بعد مرمت کا کام شروع ہو جائیگا اور مرمتی کام کے بعد ٹرینیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔

Leave a reply