
ہاٹ لائن نیوز : الیکشن ایپلیٹ ٹریبیونل نے مونس الہی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ریٹرننگ افیسر نے مونس الہی کے پی ۔پی 158 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے،مونس الہی کے کاغذات عدالتی مفرور ہونے کی وجہ سے مسترد کیے گئے۔
عدالت سے استدعا کی جاتی ہے کہ عدالت ریٹرننگ افیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے ،عدالت نے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔










Certainly! Here’s an extended version of the message: