مودی کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

0
178
مودی کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

مودی کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

بھارتی ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں وزیر اعظم مودی کو موبائل فون کے ذریعے ست قتل کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار کر لیا گیا ہے، بہار پولیس نے بھگل پور میں مقیم نوجوان کو گرفتار کر لیا جس نے اپنے چچا کو پھنسانے کے لیے ان کے موبائل فون کا استعمال کیا، پولیس نے ملزم کی شناخت سمیر کمار سنگھ کے نام سے ظاہر کی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ جب وزیر اعظم ایک ریلی کے لیے بہار میں موجود تھے تو اعلیٰ عہدیدار کو دھمکی آمیز میسج موصول ہوا تھا، قومی تحقیقات ادارے اور ایجنسیوں نے بھگل پور پولیس کو اس بارے میں آگاہ کیا اس کے بعد پولیس نے الیکٹرانک نگرانی کی سے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

Leave a reply