مودی آگے بڑھو تمہارا حشر 1965 کی طرح کریں گے

0
137
مودی آگے بڑھو تمہارا حشر 1965 کی طرح کریں گے

مودی آگے بڑھو تمہارا حشر 1965 کی طرح کریں گے

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کو ہمارا پیغام ہے کہ آگے تو بڑھو، 1965 کی طرح تمہارا حشر کریں گے، لاہور کے مینار پاکستان میں قومی فلسطین اور دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا مودی کا یہ اعلان ہے کہ وہ مسلمانوں کا دشمن ہے، ان کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کا الزام لگا کر پاکستان سے انتقام کی بات ہو رہی ہے، مودی کو کہتا ہوں کہ 1965 میں لاہوریوں نے تمہیں ڈنڈے مار کر بھگایا تھا اب بھی تمہارا وہی حشر کریں گے۔

Leave a reply