منہگائی اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فارمولہ کس کے پاس ؟

0
300
منہگائی اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فارمولہ کس کے پاس ؟

ہاٹ لائن نیوز : مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لانگ مارچ لائے، جناح ہاؤس پر حملہ کیا، وہ دوسروں پر دہشتگردی کا مقدمہ کرتے ہیں، ہم عدالت کے سامنے اس لیے پیش ہوتے ہیں کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ یہ مقدمے جھوٹے ہیں، غربت، منہگائی اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فارمولہ صرف نواز شریف کے پاس ہے ۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ پاکستان کے نوجوان کو ایک خوشحال مستقبل ملے گا، لاڈلے اور لاڈلا بنانے والے خمیازہ بھگت رہے ہیں ۔

Leave a reply